🔹 یہ ایک منفرد رنگ کی شملہ مرچ ہے جس کا ذائقہ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔ 🔹 سلاد، سالن اور گارنشنگ کے لئے بہترین ہے۔ 🔹 گھر کے کچن گارڈن اور کمرشل کاشت دونوں کے لئے موزوں۔ 🔹 جامنی رنگ میں Anti-oxidants بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں جو صحت کے لئے فائدہ مند ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.