🔹 یہ ایک منفرد رنگ کی شملہ مرچ ہے جس کا ذائقہ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے۔
🔹 سلاد، سالن اور گارنشنگ کے لئے بہترین ہے۔
🔹 گھر کے کچن گارڈن اور کمرشل کاشت دونوں کے لئے موزوں۔
🔹 جامنی رنگ میں Anti-oxidants بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں جو صحت کے لئے فائدہ مند ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.